Cease Hair Fall With Onion

0
419

[ad_1]




ہم آپ کو پیاز کی اس خصوصیت سے آگاہ کرنے جارہے ہیں جو نہ صرف آپ کے بالوں کو گرنے سے روکتی ہے بلکہ گرے ہوئے بال واپس لانے میں بھی معاون ثابت ہوتی ہے

لندن بہت سے لوگ بال گرنے کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں. اگر چہ روزانہ 50 سے 100 بال گرنا معمول کی بات ہے لیکن زیادہ بال گرنے سے لوگ خاصے پریشان ہو جاتے ہیں.
گنجا پن شکل میں ناخوشگوار تبدیلی پیدا کردیتا ہے جس سے متاثرہ شخص کے اعتماد میں بھی کمی واقع ہو جاتی ہے. یوں تو بالوں کو گرنے سے بچانے کے کئی طریقے ہیں جو بالوں کو گرنے سے تووقتی طور پر روک دیتے ہیں لیکن ان کے بالوں پر مضر اثرات بھی مرتب ہوتے ہیں آج ہم آپ کو پیاز کی اس خصوصیت سے آگاہ کرنے جارہے ہیں جو نہ صرف آپ کے بالوں کو گرنے سے روکتی ہے بلکہ گرے ہوئے بال واپس لانے میں بھی معاون ثابت ہوتی ہے اور اس کا کوئی مضر صحت پہلو بھی نہیں. آپ پیاز کا جوس نکال کر اسے سر پر لگاسکتے ہیں یا پھر اسے دیگر جڑی بوٹیوں سے ملا کر بھی استعمال کیا جاسکتا ہے. پیاز میں سلفر وافر مقدا میں پایا جاتا ہے جو کھوپڑی پر لگانے ے دوران خون کو بہتر بناتا ہے اور اس سے ”کولجین ٹشوز” کی پیداوار میں بھی اضافہ ہوتا ہے جو بالوں کی نش و نما میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں. آپ جو سرمشین کے ذریعے پیاز کا جوس نکال سکتے ہیںیا پھر four سے 5کاٹے ہوئے پیاز پانی میں 10 منٹ تک ابال کر پانی کو ٹھنڈا کرکے چھان لیں اور بالوں میں شیمپو کرنے کے بعد استعمال کریں. اگر آپ پیاز کی بدبو برداشت کرسکتے ہیں تو سارا دن بھی یہ جوس سر پر لگا رہنے دیں لیکن اگر آپ کو اس سے پریشانی ہوتی ہے تو ایک گھنٹے بعد صاف پانی سے سر کو دھولیں.




Earlier articleWaseem Akran Desires To Be a part of PTI
Subsequent articleAerial View Of PTI Jalsa In Sukkur

[ad_2]

Source link

LEAVE A REPLY